قانون دان

قانون دان
Diana Ellis - 19 Oct 2011.jpg
 

جزو بہ مفسرِ قانون  ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبہ قانون  ویکی ڈیٹا پر (P425) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قانون دان (lawyer) ایک ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے قانون کی کے کسی بھی شعبہ سے متعلق تعلیم حاصل کی وہ اور اس کے پاس قانونی کارروائی میں شمولیت اختیار کرنے اور قانون سے متعلق کوئی پیشہ اپنے روزگار حیات کی حیثیت سے اختیار کرنے کا اجازہ (license) ہو۔ گویا ایک قانوندان (lawyer) ایک وکیل (advocate) بھی ہو سکتا ہے ایک مختار (attorney) بھی اور ایک مشیرقانونی (solicitor) بھی۔

حوالہ جات